خیبر پختونخوا کا ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اقدام

Published on November 24, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 551)      No Comments

11پشاور: (یواین پی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا مشتاق غنی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کی حکومت کا ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اقدام شروع ہو گیا ہے، وفد چین کا دورہ کرنے کے لئے جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ 11 رکنی وفد 5 روزہ دورے پر چین جائے گا، وفد 30 نومبر سے 4 دسمبر تک چین کے دورے پر روانہ ہو گا۔ چین کے دورے کا مقصد پشاور میں ریپڈ ماس ٹرانزٹ بس کا جائزہ لینا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ویزے کے اجرا کے لئے خط وزارت خارجہ کو ارسال کر دیا گیا ہے جبکہ دستاویزات وزارت خارجہ سے منظور ہو چکے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes