بے شک انسان گھاٹے میں ہے سورة العَصر

Published on August 18, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,041)      No Comments

Quran
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
زمانہ کی قسم ہے (1) بے شک انسان گھاٹے میں ہے (2) مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کیے اور حق پر قائم رہنے کی اور صبر کرنے کی آپس میں وصیت کرتے رہے (3) ۔
سورة العَصر

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes