اسلام کریموف نے چین کا سرکاری دورہ شروع کردیا

Published on August 20, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 252)      No Comments

44

تاشقند (یو این پی) ازبکستان کے صدر اسلام کریموف نے چین کا سرکاری دورہ شروع کردیا ۔رپورٹ کے مطابق صدر اسلام کریموو اپنے دورے کے دوران چین کے حکام کے ساتھ مذاکرات میں دوطرفہ تعلقات سے متعلق معاملات پر بات چیت کریں گے۔جس میں اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال ہوگا۔ توقع ہے کہ فریقین ایک مشترکہ قرارداد منظور کریں گے جس میں کئی بین الحکومتی سمجھوتے کریں گے تاکہ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دے سکیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme