سورة یُوسُف ۔۔۔

Published on October 11, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 510)      No Comments

\"1\"
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
 اورجس عورت کے گھر میں تھا وہ اسے پھسلا نے لگی اور دروازے بند کر لیے اور کہنے لگی لو آؤ اس نے کہا الله کی پناہ وہ تو میرا آقا ہے جس نے مجھے عزت سے رکھا ہے بے شک ظالم نجات نہیں پاتے (23) اور البتہ اس عورت نے تو اس پر ارادہ کر لیا تھا اور اگر وہ اپنے رب کی دلیل نہ دیکھ لیتا تو اس کا اردہ کر لیتا اسی طرح ہوا تاکہ ہم اس سے برائی اور بے حیائی کو ٹال دیں بے شک وہ ہمارے چنے ہوئے بندوں میں سے تھا
آیت نمبر 24

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog