اے رب ہمارے! اور ہم سے وہ بوجھ نہ اٹھوا جس کی ہمیں طاقت نہیں ،القرآن

Published on August 23, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 645)      No Comments

Q3
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اے رب ہمارے! اور ہم پر بھاری بوجھ نہ رکھ جیسا تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر رکھا تھا اے رب ہمارے! اور ہم سے وہ بوجھ نہ اٹھوا جس کی ہمیں طاقت نہیں اور ہمیں معاف کر دے اور ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم کر تو ہی ہمارا کارساز ہے کافروں کے مقابلہ میں تو ہماری مدد کر
آیت نمبر 286
سورة البَقَرَة

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes