سب اچھے نام الله ہی کے لیے ہیں سو اسے انہیں نامو ں سے پکارو سورة الاٴعرَاف

Published on August 25, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,833)      No Comments

q4شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اور سب اچھے نام الله ہی کے لیے ہیں سو اسے انہیں نامو ں سے پکارو اور چھوڑ دو ان کو جو الله کے نامو ں میں کجروی اختیار کرتے ہیں وہ اپنے کیے کی سزا پا کر رہیں گے
آیت نمبر180
سورة الاٴعرَاف

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog