بھارت نے کنٹرول لائن پر 13فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا

Published on November 19, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 518)      No Comments

نئی دہلی: بھارت نے بالٓاخرکنٹرول لائن پرپاک فوج کی کارروائی میں اپنے 13 فوجیوں کی ہلاکت کااعتراف کرلیا۔bharti

بھارتی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دنوں لائن آف کنٹرول پرفائرنگ کے دوران7 پاکستانی فوجی شہید ہوئے تھے جبکہ پاک فوج کی جانب سے جوابی کارروائی میں ہمارے 13 فوجی مارے گئے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھارت کی جانب سے فوجیوں کی ہلاکتوں کو پوشیدہ رکھا جارہا تھا تاہم آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی جانب سے حالیہ بیان کے بعد جس میں انھوں نے کہاکہ بھارت جانتاہے کہ پاکستان کیا کر سکتا ہے اوروہ اس خوف سے اپنے فوجیوں کی ہلاکتیں چھپا رہا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme