پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ ڈسکہ کے زیر اہتمام ڈینگی آگاہی مہم واک کا اہتمام

Published on August 28, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 499)      No Comments

da
ڈسکہ(یواین پی)پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ ڈسکہ کے زیر اہتمام ڈینگی آگاہی مہم واک کا اہتمام کیا گیا واک سول ہسپتال ڈسکہ سے نکالی گئی اور کچہری چوک میں اختتام پذیر ہو ئی واک کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ چودھری ذوالفقار احمد بھون ،مسز آصف باجوہ ایم پی اے نے کی ،جبکہ واک میں ان کے علاوہ ضلعی آفیسر چوہدری اظہر حسین گھمن ،ڈاکٹر مختار چودھری ڈی ڈی ایچ او،ڈاکٹر سرور بھنگو اور پاپولیشن ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ تحصیل ڈسکہ کے ملازمین لیڈی ہیلتھ ورکر و دیگر افراد شامل تھے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog