آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے عمران خان اور طاہرالقادری کی ملاقات

Published on August 29, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 595)      No Comments

02اسلام آباد … چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے موجودہ سیاسی صورتحال کے تناظر میں جمعرات کو  چیرمین تحریک انصاف عمران خان اور ڈاکٹر طاہرالقادری سے راولپنڈی میں علیحدہ علیحدہ  ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی آرمی چیف سے ملاقات ڈیڑھ گھنٹہ جاری رہی جبکہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے 40 منٹ ملاقات کی۔ آرمی چیف سے ملاقات میں انقلابی و آزادی مارچ کی صورتحال پر بات چیت کی گئی جبکہ دونوں پارٹی قائدین نے پاک فوج کے سربراہ کو اپنے مطالبات بھی پیش کیے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题