بی کام ۔پارٹ سیکنڈ کے پہلے سالانہ امتحانات 2014ء کے نتائج کااعلان

Published on September 2, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 421)      No Comments

333
ملتان ۔۔۔ بہاؤالدین زکریایونیورسٹی ملتان نے بی کام ۔پارٹ سیکنڈ کے پہلے سالانہ امتحانات 2014ء کے نتائج کااعلان کردیا۔یونیورسٹی سے جاری رزلٹ گزٹ کے مطابق کل 1714امیدواروں نے امتحان میں شرکت کی جس میں 1239امیدواروں نے کامیابی حاصل کی جن کی کامیابی کاتناسب 72.29فیصدرہا۔1321طلباء میں سے 907طلباء نے 68.66فیصد جبکہ 393طالبات میں سے 332طالبات نے 84.48فیصد کے تناسب سے کامیابی حاصل کی۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme