دور طالب علمی میں اوسط درجے کی طالبہ تھی،کلاس میں سوجاتی تھیں۔کرینہ کپور

Published on September 6, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 378)      No Comments

555
نئی دہلی (یواین پی) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ دور طالب علمی میں وہ ایک اوسط درجے کی طالبہ تھیں۔ اپنے ایک تازہ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سکول جانے کے زمانے میں وہ کوئی بہت روشن یا برائٹ طالبہ نہیں تھیں بلکہ پڑھائی میں اوسط درجے کی تھیں جس پر اساتذہ زیادہ توجہ نہیں دیتے تھے۔ کرینہ نے بتایا کہ وہ پڑھائی سے بور ہوکر کلاس میں سوجاتی تھیں۔ مجھے گھر پر پڑھنے اور فلمیں دیکھنے کا شوق تھا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题