پاکستان سفارت خانہ کویت میں نئے فرسٹ سیکرٹری قاسم محی الدین نے چارج سنبھال لیا

Published on September 8, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 415)      No Comments

kکویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) پاکستان سفارت خانہ کویت میں نئے فرسٹ سیکرٹری قاسم محی الدین نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے ۔قاسم محی الدین اس سے قبل تہران (ایران) میں بطورپر فرسٹ سیکرٹریاور وزارت خارجہ اسلام آباد میں ڈائریکٹر گلف ریجن کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے چکے ہیں

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes