آصف زرداری کیخلاف جس طرح کیسزکھل رہے ہیں انکی بچت مشکل ہے،فواد چودھری

Published on September 29, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 298)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)پاکستان نے سوئٹزرلینڈکےساتھ منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے معاہدہ کرنے کافیصلہ کر لیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ معاہدے سے سوئٹزرلینڈمیں پاکستانیوں کے اثاثوں تک رسائی ممکن ہوسکے گی،سوئٹزرلینڈسے رقوم دیگرممالک بھجوانے کی تفصیلات معلوم ہوسکیں گی۔وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا کہ سابق صدر آصف زرداری کیخلاف جس طرح کیسزکھل رہے ہیں انکی بچت مشکل ہے،فواد چودھری کا کہناتھا کہ آئندہ کچھ عرصے میں دیگرممالک کےساتھ 3سے 4معاہدے ہوں گے،منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے دیگرممالک کیساتھ نیٹ ورک بنارہے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题