شریا ساون ۔۔روینہ ٹنڈن کے ٹی وی پروگرام ’’سمپلی باتیں‘‘ میں شریک ہونگی

Published on September 13, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,156)      No Comments

66ممبئی (یو این پی) بالی ووڈ ساؤتھ فلموں کی ہیروئن شریا ساون اداکارہ روینہ ٹنڈن کے ٹی وی پروگرام ’’سمپلی باتیں‘‘ میں شریک ہونگی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی ووڈ ساؤتھ فلموں کی اداکارہ شریا ساون ٹی وی پروگرام سمپلی باتیں جس کی میزبانی روبینہ ٹنڈن کرتی ہیں، میں نہ صرف شرکت کریں گی بلکہ مداحوں کو اپنے حوالے سے آگاہ بھی کریں گی اور بیوٹی کیئر سے متعلق مفید مشورے بھی دینگی۔ یہ پروگرام جلد ہی بھارتی ٹی وی چینل سے آن ایئر ہو جائیگا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes