پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس (آج) پھر ہوگا

Published on September 18, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 262)      No Comments

99
اسلام آباد۔۔۔پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس (آج) جمعرات کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ بدھ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت اہم قومی امور زیر بحث لائے گئے۔ ایجنڈے کی کارروائی مکمل ہونے پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعرات کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题