شام میں غلط ویکسی نیشن کے استعمال سے خسرے میں مبتلا پندرہ معصوم ہلاک

Published on September 18, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 483)      No Comments

spritze-sxc
شام میں غلط ویکسی نیشن کے استعمال سے خسرے میں مبتلا پندرہ معصوم بچوں کی اموات ہو گئیں،رپورٹ کے مطابق ہسپتال کے عملے کی غفلت کے نتیجے میں پندرہ بچے جن کی عمریں دو سال سے کم تھیں انتقال کر گئے،خسرے میں مبتلا بچوں کو پٹھوں کو نرم رکھنے کی دوا دے دی گئی عملے کا کہنا ہے کہ دونوں ادویات کی پیکنگ میں مشابہت کی بنا پر غلطی سر زد ہوئی،شامی محکمہ صحت معاملے کی کھوج لگانے کی کوشش کر رہا ہے کہ کس کی غفلت کا نتیجہ ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题