پرینیتی چوپڑا اور سیف علی خان کی فلم کی عکس بندی جنوری میں شروع ہوگی

Published on September 19, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 416)      No Comments

111
ممبئی (یو این پی) بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیف علی خان کی فلم کی عکس بندی آئندہ سال جنوری میں شروع ہوگی۔ اداکارہ پرینیتی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ پہلے دینیش ہیجان کی ہدایات کردہ فلم کی عکس بندی شروع کرنے کا فیصلہ رواں سال کیا گیا تھا چونکہ وہ اپنی فلم ’’کل دل‘‘ سیف علی خان ’’فینٹم ‘‘ اور ہدایتکار دینیش فلم ’’ہیپی اینڈنگ‘‘ کی عکس بندی میں مشغول ہیں اسلئے ہم سب نے اس فلم کی عکس بندی شروع کروانے کا فیصلہ جنوری میں کیا ہے کیونکہ تب تک ہم سب گزشتہ سال کی فلمی مصروفیات سے فارغ ہو چکے ہوں گے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes