امریکی شہر نیویارک میں ماحولیاتی آلودگی کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

Published on September 24, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 384)      No Comments

444
نیویارک۔۔۔امریکی شہر نیویارک میں ماحولیاتی آلودگی کے خلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق نیویارک میں جب لوگ سڑکوں پر نکلے تو ہر طرف عوام کا ایک سمندر تھا۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ عالمی سطح پر ماحولیاتی آلودگی کے خاتمہ کیلئے اقدامات کئے جائیں۔ صرف مذمتی قراردادوں سے بات نہیں بنے گی، عملی طور پر بھی کچھ کرنا ہوگا تاکہ ماحول کو صاف کیا جاسکے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ماحولیاتی آلودگی کے خلاف مظاہرے کئے جاتے رہے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes