نماز قائم کرو اور زکوٰة دو اور الله کو مضبوط ہو کر پکڑو، سُوۡرَةُ الحَجّ

Published on October 14, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 568)      No Comments

\"3\"
اور الله کی راہ میں کوشش کرو جیسا کوشش کرنے کا حق ہے اس نے تمہیں پسند کیا ہے اور دین میں تم پر کسی طرح کی سختی نہیں کی تمہارے باپ ابراھیم کا دین ہے اسی نے تمہارا نام پہلے سےمسلمان رکھا تھااوراس قرآن میں بھی تاکہ رسول تم پر گواہ بنے اور تم لوگو ں پر گواہ بنو پس نماز قائم کرو اور زکوٰة دو اور الله کو مضبوط ہو کر پکڑو وہی تمہارا مولیٰ ہے پھر کیا ہی اچھامولیٰ اور کیا ہی اچھا مددگار ہے (78) ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog