حج اور عمرہ کا ثواب۔

Published on October 14, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 871)      No Comments

\"4\"
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو اس گھر ( بیت اللہ ) میں آیا اور بیہودہ، شہوت رانی کی باتیں کیں اور نہ گناہ کیا، وہ ایسا پھرا کہ گویا اسے ماں نے ابھی جنا ( یعنی گناہوں سے پاک ہو گیا )۔
مختصر صحیح مسلم
641 :

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog