مبارک ہو ،مبارک ہو، طاہر القادری دادا بن گئے

Published on September 30, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 508)      No Comments

 b0dc1fff67ca0ac1d188ac.L._V135095236_SX200_اسلام آباد(یو این پی)” مبارک ہو ،مبارک ہو، طاہر القادری دادا بن گئے“۔ تحریک منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری دادا بن گئے ہیں انہیں دادا بننے کی خبر ڈی چوک میں دھرنے کے دوران فون پر دی گئی جس پر وہ خوشی سے پھولے نہ سمائے اور حاضرین کو یہ خوشخبری سنائی۔ ان کے صاحبزادے حسین محی الدین کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جو لاہور میں مقیم ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog