ریجنل یونین آف جرنلسٹس پنجاب کے نائب صدر ل ودیگر عہدیداران کی گوجرہ آمد پر پرتپاک استقبال

Published on October 1, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 304)      No Comments

RUJ
گوجرہ (یواین پی) ریجنل یونین آف جرنلسٹس پنجاب کے نائب صدر سجاد حسین خان کھرل اور دیگر عہدیداران کی گوجرہ آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا مہمانان گرامیوں کا ٹوبہ روڈ بائی پاس پر استقبال کیا گیا پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور پتیاں نچھاور کی گئیں اس موقع پر ریجنل یونین آف جرنلسٹس گوجرہ کی باڈی سے میاں افتخار الدین ،طاہر سلیم چوہدری ،عابد محمود چوہدری،ملک نذیر احمد ،میاں عبدلرؤف،میاں زاہد عباس ،میاں خالد محمود ،میاں وسیم صدیق ،ذوالفقار بھٹی ،موسی رضا ،میاں محمد شفیق،ندیم اختر ،پروفیسر مقبول،محمد کاشف اور محمد سلطان بھی موجود تھے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes