میرے دروازے ہر عامل صحافی کے لیے دن رات کھلے ہیں شیخ توصیف حسین

Published on October 1, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 350)      No Comments

10246239_1445380919034271_8346379895875202336_n
جھنگ(شفقت سیال)پروفیشنل جرنلسٹ ایسوسی ایشن فیصل آباد کے ڈویزنل صدر چوہدری محمد یونس عرف (نومی) کی قیادت میں عامل صحافیوں کی بہتری اور بھلائی کے اقدامات کے لیے دن رات کوشاں ہیں ۔ان خیالات کا اظہار جھنگ کے ضلعی صدر پروفیشنل جرنلسٹ ایسوسی ایشن فیصل آباد شیخ توصیف حسین نے کیا انہوں نے کہا کہ آج وطن عزیز میں لاتعداد خود ساختہ نام نہاد صحافیوں کی تنظیمیں جو دیہی علاقوں کے عامل صحافیوں کو پلاٹ دلوانے بچوں کو مفت تعلیم دلوانے کے علاوہ صحافیوں کے مفت علاج معالجہ کا نعرہ لگا کر دیہی علاقوں کے صحافیوں کی ہمدردی حاصل کرنا چاہتی ہیں کا حقیقت سے کوئی تعلق یا واسطہ نہیں درحقیقت پروفیشنل جرنالسٹ ایسوسی ایشن فیصل آباد عامل صحافیوں کی واحد تنظم ہے جو نہ صرف شہری بلکہ دیہی علاقوٓں کے عامل صحافیوں جودن رات ملک اور قوم کی بقا کے حصول کی خاطر قانون شکن عناصر کے خلاف سیسہ پلائی کی دیوار بن کر رہ گئتے ہیں کی بھلائی اور بہتری کے لیے کوشاں ہے لہذا میرے دروازے ہر عامل صحافی کے لیے دن رات کھلے ہیں اگر میرے خون کا آخری قطرہ بھی میرے عامل صحافی بھائی کے کام آگیا تو یہ میری خوش نصیبی ہو گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog