وزیر اعظم ہوتا تو دھرنے والوں سے کہتا کہ آئیں عوام کے پاس چلتے ہیں، راجہ پرویز اشرف

Published on October 4, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 420)      No Comments

news-1412429597-5445لاہور(یو این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ گزشتہ سال ہونے والے عام انتخابات میں ریٹرننگ افسران نے بڑے پیمانے پر بے ایمانی کی اور میں تو اس کو دھاندلی نہیں بلکہ دھاندلا کہوں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ آج اسلام آباد میں دو پارٹیاں دھرنے دیئے بیٹھی ہیں اور حکومت پر دھاندلی کا الزام لگا رہی ہیں، آج اگر میں وزیر اعظم تو ان دھرنے والوں سے کہتا کہ آئیں عوام کے پاس چلتے ہیں اور ان کو فیصلہ کرنے کا حق دیتے ہیں۔

 

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes