بلاول نے طاہر القادری کو کارٹون اور منافق قرار دیدیا

Published on October 4, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,022)      No Comments

news-1412439505-9264کراچی (یو این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری کو ’کارٹون‘ اور ’منافق‘ قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا کہ یہ کارٹون ایک دن کوئی بات کہتا ہے اور اگلے دن اس سے بالکل الٹ بات کر تا ہے، اس جیسے منافق لوگوں کو نظر انداز کر دیا جا ئے۔ یاد رہے آج علامہ طاہر القادری نے سابق صدر آصف زرداری پر تنقید کرتے ہوئے انہیں زبان کھینچ لینے کی تنبیہ کی تھی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题