ہم آئین اور جمہوریت کی خاطر لاکھوں نواز شریف قربان کرسکتے ہیں۔ خورشید شاہ

Published on October 4, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 316)      No Comments

news-1412448111-6614پنوں عاقل (یو این پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ دھرنوں سے وزارت عظمٰی نہیں ملتی،ڈنڈے اور گولی کے زور سے مڈٹرم الیکشن نہیں ہونے دیں گے۔ ہم آئین اور جمہوریت کی خاطر لاکھوں نواز شریف قربان کر سکتے ہیں،جمہوریت بچانا ہمارا ایمان ہے ،ناچ گانے اور جلسوں سے جمہوریت نہیں آتی۔ دھرنے دینے والی دونوں سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دھرنے کے لیڈران کے قول و فعل میں تضاد ہے۔ یہ کیسے لیڈر ہیں جو ناک پر رومال بھی رکھتے ہیں اور کارکنوں سے نفرت بھی کرتے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes