پولیس نے دلہن کی لاش برآمد کرلی

Published on October 10, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 338)      No Comments

01نوشہرہ (یو این پی) نوشہرہ میں پولیس نے سرخ جوڑے اور مہندی سے سجی خوبرو بیس سالہ دوشیزہ کی برقعہ پوش گولیوں سے چھنی نعش برآمد کر لی ۔تفصیلات کے مطابق میرہ مغلکی کے مقام پر پولیس چوکی مرہٹی کے اہل کاروں نے 20 سالہ سرخ جوڑے اور مہندی سے سجی خوبرو دوشیزہ کی برقعہ پوش گولیوں سے چھنی نعش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت نہ ہونے پر عدالت کے حکم پر اس کو لاوارث قرار دے کر اس کی امانتاً تدفین کردی گئی ہے جب کہ اس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ 

 

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme