چین کے وزیر اعظم نے جرمنی کے ایک سٹور سے شاپنگ کی

Published on October 11, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 327)      No Comments

sh
جرمنی (رپورٹ شاہد شکیل ) چین کے وزیر اعظم آج کل جرمنی کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے ہیں ،جمعہ کے دن بعد از سرکاری میٹنگ چینی وزیر اعظم اور جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے ایک سٹور میں شاپنگ کی ۔ چینی وزیر اعظم نے کچھ گریٹنگ کارڈ، نمک اور موزے خریدے ان شیاء کی نقد ادائیگی انجیلا میرکل نے کی۔کیا کوئی پاکستانی بادشاہ ایسا کرے گا؟

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes