وزیرداخلہ چوہدری نثارکابدعنوان افسروں کیخلاف کارروائی کاحکم

Published on October 14, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 259)      No Comments

1
حکومت کاا سلام آباد پولیس میں نفری کی کمی دورکرنے کیلئے نئی بھرتیوں کا فیصلہ
اسلام آباد ( یو این پی ) حکومت نے ا سلام آباد پولیس میں نفری کی کمی دورکرنے کیلئے نئی بھرتیوں کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیرداخلہ چوہدری نثارنے اپنی وزارت کے اداروں میں بدعنوانی افسروں کیخلاف کارروائی کاحکم دیا ہے۔اسلام آباد میں چوہدری نثارکی زیرصدارت اجلاس میں وزارت داخلہ کے ماتحت اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ وزیرداخلہ نے کہا کہ کرپشن کے حوالے سے شکایت ناقابل برادشت ہیں، کرپشن میں ملوث افسروں کوفوری طور پر عہدے سے ہٹایا جائے۔ وزیر داخلہ نے ا یف آئی سے ز یر التوا کیسوں کی تفصیل طلب کرلی ہے اورانسانی اسمگلنگ میں ملوث ایف آئی اے افسروں اوراہلکاروں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme