عامر ڈوگر کی کامیابی دھرنوں کا بہت بڑا پیغام ہے، شیخ رشید

Published on October 17, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 529)      No Comments
6
جاوید ہاشمی کے تحریک انصاف چھوڑ کر جانے کے بعد ملتان کا الیکشن انتہائی اہم ہوگیا تھا
اسلام آباد ۔۔۔ شیخ رشید احمد نے کہا کہ ملتان میں ٹرن آؤٹ کم ہونا انتہائی تشویشناک ہے، عامر ڈوگر کا کامیاب ہونا دھرنوں کا بہت بڑا پیغام ہوگا۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ جاوید ہاشمی کے پی ٹی آئی چھوڑ کر جانے کے بعد ملتان کا الیکشن انتہائی اہم ہوگیا تھا، عامر ڈوگر جیت جاتے ہیں تو یہ دھرنوں کا بہت بڑا پیغام ہے، لوگوں کا ووٹ کم کاسٹ کرنا بہت تشویشناک ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت کیخلاف الیکشن میں بھی ‘‘گو نواز گو’’ کے نعرے لگے، ایسا ماحول ملک کو بہت بڑی تبدیلی کی جانب لے جارہا ہے۔
Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题