جنرل راحیل شریف کا انڈونیشیاء کے آرمزاور سپیشل وہیکل مینوفیکچرنگ ادارہ کا دورہ

Published on October 23, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 492)      No Comments
2222
انڈونیشیا۔۔۔ بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے بدھ کو انڈونیشیاء کے آرمز اور سپیشل وہیکل مینوفیکچرنگ ادارہ (پنڈ داد کارپوریشن) کا دورہ کیا۔ انڈونیشیاء کے اعلی دفاعی حکام نے انہیں فیسیلٹیز اور پراڈکٹس کے بارے میں آگاہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ اور ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کے ساتھ تعاون کے امکانات کا بھی جائزہ لیا گیا۔ بعد ازاں بری فوج کے سربراہ نے ادارہ کا جائزہ لیا اور فیکٹری میں تیار ہونے والی بکتر بند گاڑیاں دیکھیں۔بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف اس وقت انڈونیشیاء کے سرکاری دورہ پر ہیں۔
Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes