بہاؤالدین زکریایونیورسٹی نے بی کام کے داخلہ شیڈول کااعلان کردیا

Published on October 25, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 396)      No Comments

44ملتان۔۔۔بہاؤالدین زکریایونیورسٹی نے بی کام حصہ اول ،دوئم کے داخلہ فارم وفیس جمع کرانے کی تاریخوں کااعلان کردیا۔یونیورسٹی اعلامیہ کے مطابق داخلہ فارم سنگل فیس کے ساتھ جمع کرانے آخری تاریخ10نومبر2014ہے ۔دوگنافیس کے ساتھ داخلہ فارم وفیس جمع کرانے کی آخری تاریخ17نومبر2014،جبکہ تین گنا فیس کے ساتھ امتحان سے ایک ہفتہ قبل تک جمع کروائی جاسکتی ہے ۔نوٹ امتحانات کے انعقاد کااعلان بعدمیں کیاجائیگا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题