آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکہ کے خصوصی ایلچی ڈینئل فیلڈ مین کی ملاقات

Published on October 29, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 312)      No Comments

222
اسلام آباد ۔۔۔چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے امریکہ کے خصوصی ایلچی برائے افغانستان و پاکستان ڈینئل فیلڈ مین نے منگل کو جنرل ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ملاقات کے دوران مجموعی علاقائی صورتحال بالخصوص افغانستان کی صورتحال زیر بحث لائی گئی۔رواں سال اگست میں خصوصی ایلچی برائے افغانستان و پاکستان کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ڈینئل فیلڈ مین کا جنرل ہیڈ کوارٹر کا یہ پہلا دورہ تھا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy