صحا فی رانا خالد محمود سے اظہار تعزیت

Published on October 29, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 464)      No Comments

Lala
گو جرہ (یواین پی) مقامی صحافیوں عابد محمود چودھری ،میاں افتخارالدین ، ملک نذیر احمد، طاہر سیلم چوہدری ،میا ں عبدالرؤف ،زاہد عباس، میاں خالد محمود، موسی ر ضاوارثی،میا ں زین العابدین ، ذوالفقاربھٹی نے پیرمحل کے سینئر صحافی چود ھری محمد حسین اور ٹوبہ کے صحا فی رانا خالد محمود کے والد محترم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مر حو مین کیلئے درجات کی بلندی و مغفرت اور پسماند گان کیلئے صبر جمیل کی دعاکی ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme