شکیرا نے چھوٹے بچوں کے لئے مصنوعات اور کھلونے ڈیزائن کرنا شروع کردیئے

Published on October 31, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 576)      No Comments

10
لاس اینجلس(یو این پی) معروف گلو کارہ شکیرا نے چھوٹے بچوں کے لئے مصنوعات اور کھلونے ڈیزائن کرنا شروع کردیئے۔ شکیرا نے یواین پی سے کہا ہے کہ وہ بچوں کیلئے ایسے کھلونے ڈیزائن کرنا چاہتی ہیں جو نہ صرف ان کی ذہنی نشوونما کیلئے کارآمد ثابت ہوں بلکہ ان کو اخلاقی اور معاشرتی طور پر فعال بنانے کی تربیت فراہم کریں۔ شکیرا نے بے بی پروڈکٹ کے علاوہ الفاظ پر مشتمل بلاکس سیٹ اور میوزیکل فٹ بال ڈیزائن کیا ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme