سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار

Published on November 5, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 339)      No Comments
444
اسلام آباد (یو این پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی والدہ محترمہ کی وفات پر ان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر نے مرحومہ کیلئے بلندی درجات اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔ دونوں رہنماؤں نے ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے ہمدردی کا اظہار بھی کیا۔
Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy