بی اے ،بی ایس سی کاضمنی امتحان20نومبرسے شروع ہوگا

Published on November 13, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 482)      No Comments

11
ملتان ۔۔۔بہاؤالدین زکریایونیورسٹی ملتان کے زیرانتظام بی اے ،بی ایس سی کاضمنی امتحان2014،20نومبرسے شروع ہوگا۔تمام امیدواران کو رولنمبرسلپس ان کے فراہم کردہ پتہ جات پربذریعہ ڈاک ارسال کردی گئیں ہیں اگرکسی امیدوارکوبروقت رول نمبرسلپ موصول نہ ہوتووہ 17نومبرکوناظم امتحانات سے رابطہ کرلیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy