قربانی کا جذبہ ایمان کو مضبوط اور تحمل و برداشت کا سبق دیتا ہے جینوا رائے

Published on October 7, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 560)      No Comments

JR
ممبئی(یواین پی) معرو ف بھارتی اداکارہ و گلوکارہ جینوا رائے نے اپنے پاکستانی پرستاروں اور چاہنے والوں کو عیدالاضحیٰ کے موقع پر مبارک باد پیش کی ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ وہ ان کی خوشیوں میں برابر کی شریک ہیں انہوں نے کہا ہے کہ قربانی کا جذبہ ایمان کو مضبوط بنا تا ہے اور تحمل و برداشت کا سبق دیتا ہے۔ انہوں نے کہا وہ اپنے پاکستانی بھائیوں، بہنوں اور ماؤں کی دعاؤں سے فلمی افق پر ایک چمکتا ہوا ستارہ بن کر چمک رہی ہیں۔انہوں نے کہا جب سے پاکستانی اخبارات اور میڈیا میں مشہور ہوئی ہوں میرا پاکستانیوں کے ساتھ دل دھڑکتا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes