کراچی ، 11یونین کونسلز میں انسداد پولیو مہم وقت پر شروع نہ ہو سکی

Published on November 17, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 535)      No Comments

444
کراچی ۔۔۔کراچی کی گیارہ یونین کونسلوں میں تین روزہ انسداد پولیو مہم دوسرے روز بھی متعدد علاقوں میں تاخیر کا شکار ہوگئی۔ کراچی کے ضلع ایسٹ اور ویسٹ میں گیارہ کونسلوں میں تین روزہ انسداد پولیو مہم جاری ہے جس میں دو لاکھ تینتالیس ہزار تین سو سات بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ مختلف یونین کونسلوں میں سیکورٹی اہلکاروں اور رضا کار ٹیموں کے بروقت نہ پہنچنے پر آج بھی مہم تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme