وزیر اعلیٰ کا راولپنڈی گیس سلنڈردھماکے پراظہار تعزیت

Published on November 26, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 401)      No Comments

1111
پشاور۔۔۔خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے راوالپنڈی شہرکے علاقہ سنگر ٹاؤن میں ایک گھر کی بالائی منزل پر گیس سلنڈر دھماکے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے جس میں ایک بچہ جاں بحق اور خاتون سمیت چھ شدید زخمی ہوگئے وزیراعلیٰ نے اس افسوسناک سانحے پر متاثرہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy