بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کراچی میں تقریب تقسیم اسناد (آج) منعقد ہو گی

Published on November 26, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 689)      No Comments

777
کراچی۔۔۔بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کراچی کے اعلامیہ کے مطابق قانون کی تعلیم کے شعبہ میں طلباء و طالبات کو سرٹیفیکٹ تقسیم کرنے کے لئے یونیورسٹی کیمپس میں (آج) بروز بدھ 26 نومبر کو صبح ساڑھے گیارہ بجے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق صوبائی وزیر برائے کچی آبادی جاوید ناگوری بطور مہمان خصوصی طلباء و طالبات میں سرٹیفیکٹ تقسیم کریں گے جبکہ لیاری یونیورسٹی کراچی میں سندھ بینک کی جانب سے اے ٹی ایم مشین کی تنصیب کا بھی باقاعدہ افتتاح صوبائی وزیر برائے کچی آبادی کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme