بورے والا ؛ سابق ایم پی اے خا لد سلیم بھٹی فائرنگ میں زخمی

Published on November 26, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 378)      No Comments

Khalid Saleem.MPA
بورے والہ (یو این پی)بورے والا میں پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے خالد سلیم بھٹی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق سابق ایم پی اے خالد سلیم بھٹی بورے والا میں اپنی والدہ کی قبر پر فاتحہ خوانی کیلئے گئے تھے۔گھر واپس آتے ہوئے قبرستان کے قریب ہی نامعلوم افراد ان پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔خالد سلیم بھٹی کو تحصیل اسپتال بورے والا منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes