شہبازشریف نے بےنظیربھٹو کےساتھ یادگارتصویرسوشل میڈیا پرشیئرکردی

Published on February 27, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 443)      No Comments

10
لاہور(یواین پی)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے وزیراعظم نوازشریف اور محترمہ بے نظیر بھٹو کے ہمراہ اپنی یادگار تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردی۔ٹوئٹر پر وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ میں اپنے موبائل میں تصاویر تلاش کررہا تھا تو اس دوران  مجھے میرے بھائی نوازشریف اور سابقہ وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو (مرحوم ) کے ہمراہ تصویر ملی جو غالباً 2006 یا 2007 میں جلاوطنی کے دور میں لی گئی تھی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes