وکلاء کے تحفظ کا عزم لے کرپنجاب بار کونسل جارہا ہوں قیصر بٹ ایڈووکیٹ

Published on December 1, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 375)      No Comments

q2
میاں چنوں(رضا جعفری سے)وکلاء کی فلاح و بہبود کا مقصد اورحقوق کے تحفظ کا عزم لے کرپنجاب بار کونسل جارہا ہوں ،خواجہ قیصر بٹ ایڈووکیٹ ممبر پنجاب بار کونسل،میاں چنوں بار ایسوسی ایشن کے وکلاء کا پرتپاک استقبال،مٹھائی تقسیم کی گئی حالیہ انتخابات میں ضلع ملتان سے نو منتخب ممبر پنجاب بار کونسل خواجہ قیصر بٹ ایڈووکیٹ اپنے ساتھی وکلاء سید عمران کاظمی ایڈووکیٹ ،ودیگر کے ہمراہ تحصیل کچہری میاں چنوں اپنے ووٹرز کا شکریہ اداکرنے کیلئے پہنچے وکلاء کی بڑی تعداد نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اس موقعہ پر ان کا کہنا تھا کہ انہوں پنجاب بار کونسل کے انتخابات میں حصہ صرف اور صرف جذمہ خدمت کے تحت لیا تھا اور ممبر پنجاب بار کونسل منتخب ہوکر وکلاء کی فلاح و بہبود کا مقصد اورحقوق کے تحفظ کا عزم لے کرپنجاب بار کونسل جارہا ہوں۔اس موقعہ پر سابقہ صدور بار ایسوسی ایشن میاں چنوں نوید احمد بٹ ایڈووکیٹ ،چوہدری ندیم اختر ایڈووکیٹ ،سابق جنرل سیکرٹری آصف جاوید ثاقب ایڈووکیٹ ،سید شاہد منظور ایڈووکیٹ ،سابق جوائنٹ سیکرٹری رضا حسین جعفری ایڈووکیٹ،ملک دلدار احمد ایڈووکیٹ ،چوہدری مدثر رضا ایڈووکیٹ سمیت رانا طارق محمود ایڈووکیٹ،حسنین بھٹی ایڈووکیٹ ،چوہدری کاشف محمود ایڈووکیٹ ،چوہدری محمد سجاد ایڈووکیٹ ،راؤ نوید الحی ایڈووکیٹ ،سردار محمد انصاف ایڈووکیٹ ،چوہدری شاہد رفیق ایڈووکیٹ ، چوہدری عتیق الرحمان ایڈووکیٹ ،محمد اختر بھٹہ ایڈووکیٹ ، رانا ظہیر الدین بابر ایڈووکیٹ ،سید زین علی ایڈووکیٹ ، مہر فخر لک ایڈووکیٹ ،عبدالوحید نوہانہ ایڈووکیٹ،مہر شبیر ڈھکو ایڈووکیٹ ،عمر حیات ڈھکو ایڈووکیٹ ،چوہدری انور شاہین ایڈووکیٹ ،چوہدری محمد جمیل ایڈووکیٹ،چوہدری مقصود الحسن ایڈووکیٹ و دیگر وکلاء موجود تھے اس موقعہ پر وکلاء میں مٹھائی بھی تقسیم کی گئی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes