سنی لیون سلمان خان کی پرستار نکلیں

Published on March 29, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 754)      No Comments

04
ممبئی (یو این پی) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون بھی بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی پرستار نکلیں۔یونی ویژن نیوز کے مطابق بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے پرستاروں کی فہرست میں ایک اور نام شامل ہو گیا ہے، وہ نام سنی لیون کا ہے۔ سنی لیون نے اپنی پسندیدگی کا اظہار نئی فلم ’’ایک پہیلی لیلہ‘‘ میں صحافیوں سے گفتگو میں کیا۔ صحافیوں نے ان سے سوال کیا تھا کہ بالی ووڈ کے خانز میں سے ان کا پسندیدہ خان کون ہے تو انہوں نے بغیر سوچے فوراً سے سلمان کا نام لیا اور کہا کہ وہ سلمان کو بے حد پسند کرتی ہیں، وہ عظیم انسان ہیں اور ان کی خواہش ہے کہ وہ سلمان کے ساتھ کسی فلم میں ہیروئن کے طور پر جلوہ گر ہوں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes