مادھوری ڈکشٹ کی ڈیمانڈ بڑھ گئی

Published on December 2, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 525)      No Comments

333
ممبئی(یو این پی)بالی ووڈ کی حسین اداکارہ مادھوری ڈکشٹ ان دنوں نگار کانوں کی زبردست ڈیمانڈ بن چکی ہیں۔ ذرائع کے مطابق مادھوری ڈکشٹ کی فلم گلاب گینگ کی کامیابی کے بعد وہ بے حد ڈیمانڈ میں ہیں تاہم مادھوری نمایں ہدایت کاروں زویا اخت راج کمار سنتوشی اور نکھل ایڈوانی کی فلم آفرز رد کرچکی ہیں کیونکہ وہ نئے اداکاروں کی ماں کا کردار ادا کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes