مسجد نبوی ، زائرین کے جوتے رکهنے کے لئے پلاسٹک بیگ فراہمی کے منصوبے کا افتتاح

Published on December 2, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,222)      No Comments

10816237_405657029583509_1148480810_n
جدہ ( یو این این پاکستان بیورو چیف زکیر احمد بهٹی) حکومت سعودی عرب کا ایک اور بڑا منصوبہ مسجد نبوی شریف کے انتظامیہ کے سربراہ جناب عبدالرحمان السدیس نے مسجد نبوی شریف میں زائرین کے لئے جوتے رکهنے کے لئے پلاسٹک بیگ فراہم کرکے اس منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کیا اور کہا کہ مسجد نبوی کے سب دروازوں پر بهی بہت جلد پلاسٹک بیگ فراہم کر دیئے جائیں گے مسجد نبوی کے سربراہ عبدالرحمان السدیس نے اس منصوبے کا افتتاح مسجد نبوی کے دروازے باب ملک السعود پر نماز کے لئے آنے والے نمازیوں میں پلاسٹک بیگ فراہم کرکے کیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme