سوئیٹ ہوم کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب، قائد حزب اختلاف نے افتتاح کیا

Published on December 6, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 311)      No Comments

222
سکھر۔۔۔ پاکستان بیت المال کی جانب سے سکھر میں بے سہارا بچوں کے لئے تعمیر ہونے والے ’’پاکستان سوئیٹ ہوم‘‘ کے سنگ بنیاد کی تقریب جمعہ کے روز پبلک اسکول سکھر کے آڈیٹوریم ہال میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ تھے۔ اس موقع پر پاکستان بیت المال کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر شبیر احمد میمن سمیت دیگر بھی شریک تھے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes