زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ملک بھر میں 22 دسمبر کو ہوں گے

Published on December 13, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 280)      No Comments

777
اسلام آباد (یو این پی) ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لئے زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ملک بھر میں پیر (22 دسمبر) کو منعقد ہوں گے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کراچی میں زونل کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے جبکہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے ارکان اپنے اپنے متعلقہ مقامات پر رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاسوں میں شرکت کریں گے۔ وفاقی دارالحکومت کی زونل کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور میں ہو گا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme