عمران خان کی چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں کامیابی پر پاکستانی ہاکی ٹیم کو مبارکباد

Published on December 14, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 348)      No Comments
333
اسلام آباد ۔۔۔عمران خان نے پاکستان ہاکی ٹیم کی جانب سے چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں شاندار کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں عمران خان نے پاکستانی ٹیم اور اس کی مینجمنٹ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ گرین شرٹس نے بھارتی ٹیم کے خلاف سیمی فائنل میں بہترین کھیل پیش کیا اورکامیابی حاصل کی۔ انہوں نے توقع ظاہر کی کہ ٹیم اسی کارکردگی کا مظاہرہ فائنل میں بھی کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہاکی پاکستان کا قومی کھیل ہے اور اس کو مزید فروغ دیا جانا چاہئے۔
Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题